فَاَمَّا الْيَتِيْمَ فَلَا تَقْهَرْۗ
So as for
فَأَمَّا
تو رہا
the orphan
ٱلْيَتِيمَ
یتیم
then (do) not
فَلَا
پس نہ
oppress
تَقْهَرْ
سختی کر
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
English Sahih:
So as for the orphan, do not oppress [him].
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو
احمد علی Ahmed Ali
پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
أحسن البيان Ahsanul Bayan
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر۔ (۱)
۹۔۱بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔۹۔۱بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
پس یتیم پر سختی نہ کیجئے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
لہذا اب تم یتیم پر قہر نہ کرنا
طاہر القادری Tahir ul Qadri
سو آپ بھی کسی یتیم پر سختی نہ فرمائیں،