وَاَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَاسْتَغْنٰىۙ
But as for
وَأَمَّا
اور رہا وہ
(him) who
مَنۢ
جس نے
withholds
بَخِلَ
بخل کیا
and considers himself free from need
وَٱسْتَغْنَىٰ
اور بےپروائی برتی
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
English Sahih:
But as for he who withholds and considers himself free of need
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا
احمد علی Ahmed Ali
اورلیکن جس نے بخل کیا اوربے پرواہ رہا
أحسن البيان Ahsanul Bayan
لیکن جس نے بخیلی کی اور بےپرواہی برتی۔ (۱)
۸۔۱یعنی اللہ کے راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بےپرواہی کرے گا۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
اور جس نے بُخل کیا اور (خدا سے) بےپرواہی کی۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور جس نے بخل کیا اور لاپروائی برتی
طاہر القادری Tahir ul Qadri
اور جس نے بخل کیا اور (راہِ حق میں مال خرچ کرنے سے) بے پروا رہا،