Skip to main content
وَمَا
اور نہیں
يُغْنِى
کس کام آئے گا/ کام آئے گا
عَنْهُ
اس کو
مَالُهُۥٓ
اس کا مال
إِذَا
جب
تَرَدَّىٰٓ
وہ ہلاک ہوگیا

اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟

تفسير
إِنَّ
بیشک
عَلَيْنَا
ہمارے ذمہ
لَلْهُدَىٰ
البتہ ہدایت ہے

بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے

تفسير
وَإِنَّ
اور بیشک
لَنَا
ہمارے لئے
لَلْءَاخِرَةَ
البتہ آخرت ہے
وَٱلْأُولَىٰ
اور اولیٰ / دنیا

اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں

تفسير
فَأَنذَرْتُكُمْ
تو خبردار کیا میں نے تم کو
نَارًا
ایک آگ سے
تَلَظَّىٰ
جو بھٹرکتی ہے

پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے

تفسير
لَا
نہ
يَصْلَىٰهَآ
داخل ہوگا اس میں
إِلَّا
مگر
ٱلْأَشْقَى
بدبخت

اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت

تفسير
ٱلَّذِى
جس نے
كَذَّبَ
جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰ
اور منہ موڑ لیا

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

تفسير
وَسَيُجَنَّبُهَا
اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
ٱلْأَتْقَى
سب سے زیادہ پرہیزگار

اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار

تفسير
ٱلَّذِى
وہ جو
يُؤْتِى
دیتا ہے
مَالَهُۥ
مال اپنا
يَتَزَكَّىٰ
کہ پاکیزگی اختیار کرے

جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے

تفسير
وَمَا
اور نہیں
لِأَحَدٍ
کسی ایک کے لئے
عِندَهُۥ
اس کے پاس
مِن
سے
نِّعْمَةٍ
نعمت میں (سے)
تُجْزَىٰٓ
جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو

اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو

تفسير
إِلَّا
سوائے/ مگر
ٱبْتِغَآءَ
تلاش کرنے کو
وَجْهِ
ذات/ رضا
رَبِّهِ
اپنے رب
ٱلْأَعْلَىٰ
اعلیٰ کی

وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے

تفسير