هَلْ
کیا
أَتَىٰكَ
آئی ہے تیرے پاس
حَدِيثُ
خبر
ٱلْغَٰشِيَةِ
ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟
تَصْلَىٰ
داخل ہوں گے
نَارًا
آگ میں
حَامِيَةً
بھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئی
تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے
تُسْقَىٰ
پلائے جائیں گے
مِنْ
سے
عَيْنٍ
ایک چشمے سے
ءَانِيَةٍ
کھولتے ہوئے پانی کا
کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا
لَّيْسَ
نہیں
لَهُمْ
ان کے لئے
طَعَامٌ
کوئی کھانا
إِلَّا مِن
سوائے
ضَرِيعٍ
کانٹوں کے
خار دار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا
القرآن الكريم: | الغاشية |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Gasyiyah |
سورہ نمبر: | 88 |
کل آیات: | 26 |
کل کلمات: | 92 |
کل حروف: | 381 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 68 |
آیت سے شروع: | 5967 |