Skip to main content
bismillah
وَٱلسَّمَآءِ
قسم ہے آسمان کی
وَٱلطَّارِقِ
اور رات کو آنے والے کی

قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی

تفسير
وَمَآ
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ
بتائے تجھ کو
مَا
کیا ہے
ٱلطَّارِقُ
وہ رات کو آنے والا

اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟

تفسير
ٱلنَّجْمُ
تارہ
ٱلثَّاقِبُ
چکمتا ہوا

چمکتا ہوا تارا

تفسير
إِن
نہیں
كُلُّ
کوئی
نَفْسٍ
شخص
لَّمَّا
مگر
عَلَيْهَا
اس پر
حَافِظٌ
حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے

کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو

تفسير
فَلْيَنظُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَٰنُ
انسان
مِمَّ
کس چیز سے
خُلِقَ
وہ پیدا کیا گیا

پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے

تفسير
خُلِقَ
پیدا کیا گیا
مِن
سے
مَّآءٍ
پانی (سے)
دَافِقٍ
جو ٹپکنے والا ہے

ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

تفسير
يَخْرُجُ
نکلتا ہے
مِنۢ
سے
بَيْنِ
درمیان سے
ٱلصُّلْبِ
پیٹھ کی ہڈی کے
وَٱلتَّرَآئِبِ
اور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

تفسير
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
عَلَىٰ
اوپر
رَجْعِهِۦ
اس کے واپس لانے کے
لَقَادِرٌ
البتہ قادر ہے

یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے

تفسير
يَوْمَ
جس دن
تُبْلَى
جانچ پڑتال ہوگی
ٱلسَّرَآئِرُ
پوشیدہ رازوں کی

جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی

تفسير
فَمَا
تو نہیں ہوگی
لَهُۥ
اس کے لئے
مِن
کوئی
قُوَّةٍ
قوت
وَلَا
اور نہ
نَاصِرٍ
کوئی مددگار

اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الطارق
القرآن الكريم:الطارق
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):At-Tariq
سورہ نمبر:86
کل آیات:17
کل کلمات:61
کل حروف:239
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:36
آیت سے شروع:5931