عَلِمَتْ
جان لے گا
نَفْسٌ
ہر شخص
مَّا
جو
قَدَّمَتْ
اس نے آگے بھیجا
وَأَخَّرَتْ
اور جو پیچھے رکھا
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا
يَٰٓأَيُّهَا
اے
ٱلْإِنسَٰنُ
انسان
مَا
کس چیز نے
غَرَّكَ
دھوکے میں ڈالا تجھ کو
بِرَبِّكَ
تیرے رب
ٱلْكَرِيمِ
کریم کے بارے میں
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
ٱلَّذِى
وہ جس نے
خَلَقَكَ
پیدا کیا تجھ کو
فَسَوَّىٰكَ
پھر درست کیا تجھ کو
فَعَدَلَكَ
پھر برابر کیا تجھ کو
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا
فِىٓ
میں
أَىِّ
جس
صُورَةٍ
شکل (میں)
مَّا
جو
شَآءَ
اس نے چاہا
رَكَّبَكَ
جوڑ دیا تجھ کو
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟
كَلَّا
ہرگز نہیں
بَلْ
بلکہ
تُكَذِّبُونَ
تم جھٹلاتے ہو
بِٱلدِّينِ
جزا وسزا کو
ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو
وَإِنَّ
اور بیشک
عَلَيْكُمْ
تم پر
لَحَٰفِظِينَ
البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں
القرآن الكريم: | الإنفطار |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Infitar |
سورہ نمبر: | 82 |
کل آیات: | 19 |
کل کلمات: | 80 |
کل حروف: | 327 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 82 |
آیت سے شروع: | 5829 |