وَمَا
اور کیا چیز
يُدْرِيكَ
بتائے تجھ کو
لَعَلَّهُۥ
شاید کہ وہ
يَزَّكَّىٰٓ
وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے
تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے
أَوْ
یا
يَذَّكَّرُ
نصیحت پکڑے
فَتَنفَعَهُ
تو فائدہ دے اس کو
ٱلذِّكْرَىٰٓ
نصیحت
یا نصیحت پر دھیان دے، اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟
وَمَا
اور نہیں
عَلَيْكَ
آپ پر ذمہ داری
أَلَّا
کہ نہ
يَزَّكَّىٰ
وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
القرآن الكريم: | عبس |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | 'Abasa |
سورہ نمبر: | 80 |
کل آیات: | 42 |
کل کلمات: | 130 |
کل حروف: | 533 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 24 |
آیت سے شروع: | 5758 |