أَخْرَجَ
اس نے نکالا
مِنْهَا
اس سے
مَآءَهَا
اس کا پانی
وَمَرْعَىٰهَا
اور اس کا چارہ
اُس کے اندر سے اُس کا پانی اور چارہ نکالا
مَتَٰعًا
فائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
لَّكُمْ
واسطے تمہارے
وَلِأَنْعَٰمِكُمْ
اور تمہارے مویشیوں کے لئے
سامان زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے
يَوْمَ
اس دن
يَتَذَكَّرُ
یاد کرے گا
ٱلْإِنسَٰنُ
انسان
مَا
جو
سَعَىٰ
اس نے کوشش کی
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا
وَبُرِّزَتِ
اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
ٱلْجَحِيمُ
جہنم
لِمَن
واسطے اس کے جو
يَرَىٰ
دیکھتا ہو
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی
وَأَمَّا
اور رہا
مَنْ
وہ جو
خَافَ
ڈرا
مَقَامَ
کھڑے ہونے سے
رَبِّهِۦ
اپنے رب کے سامنے
وَنَهَى
اور روکا اس نے
ٱلنَّفْسَ
نفس کو
عَنِ
سے
ٱلْهَوَىٰ
خواہشات (سے)
اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا