فَقَالَ
پھر کہا
أَنَا۠
میں
رَبُّكُمُ
تمہارا رب ہوں
ٱلْأَعْلَىٰ
سب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
"میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں"
فَأَخَذَهُ
تو پکڑ لیا اس کو
ٱللَّهُ
اللہ نے
نَكَالَ
عذاب میں
ٱلْءَاخِرَةِ
آخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں
وَٱلْأُولَىٰٓ
اور دنیا کے
آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
إِنَّ
یقیناً
فِى
میں
ذَٰلِكَ
اس (میں)
لَعِبْرَةً
البتہ عبرت ہے
لِّمَن
واسطے اس کے جو
يَخْشَىٰٓ
ڈرتا ہو
درحقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے
ءَأَنتُمْ
کیا تم
أَشَدُّ
زیادہ سخت ہو
خَلْقًا
تخلیق میں
أَمِ
یا
ٱلسَّمَآءُۚ
آسمان
بَنَىٰهَا
اس نے بنایا اس کو
کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایا
رَفَعَ
اٹھایا
سَمْكَهَا
اس کی بلندی کو
فَسَوَّىٰهَا
پھر درست کردیا اس کو
اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا
وَأَغْطَشَ
اور ڈھانک دیا
لَيْلَهَا
اس کی رات کو
وَأَخْرَجَ
اور نکالا
ضُحَىٰهَا
اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر
اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین کو
بَعْدَ
بعد
ذَٰلِكَ
اس کے
دَحَىٰهَآ
اس نے بچھا دیا
اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا