Skip to main content
bismillah
وَٱلنَّٰزِعَٰتِ
قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں
غَرْقًا
غرق ہوکر/ ڈوب کر

قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں

تفسير
وَٱلنَّٰشِطَٰتِ
قسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں
نَشْطًا
نکال لینا

اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں

تفسير
وَٱلسَّٰبِحَٰتِ
قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں
سَبْحًا
تیرنا

اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں

تفسير
فَٱلسَّٰبِقَٰتِ
پھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی
سَبْقًا
سبقت کرنا/ آگے بڑھنا

پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں

تفسير
فَٱلْمُدَبِّرَٰتِ
پھر تدبیر کرنے والوں کی
أَمْرًا
کام میں/ کام کی

پھر (احکام الٰہی کے مطابق) معاملات کا انتظام چلاتے ہیں

تفسير
يَوْمَ
جس دن
تَرْجُفُ
کانپے گی
ٱلرَّاجِفَةُ
کانپنے والی

جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا

تفسير
تَتْبَعُهَا
پیچھے آئے گی اس کے
ٱلرَّادِفَةُ
پیچھے آنے والی

اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا

تفسير
قُلُوبٌ
کچھ دل
يَوْمَئِذٍ
اس دن
وَاجِفَةٌ
دھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے

کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے

تفسير
أَبْصَٰرُهَا
نگاہیں ان کی
خَٰشِعَةٌ
دبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی

نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی

تفسير
يَقُولُونَ
کہتے ہیں
أَءِنَّا
کیا بیشک ہم
لَمَرْدُودُونَ
البتہ پھیرے جانے والے ہیں
فِى
میں
ٱلْحَافِرَةِ
پہلی حالت ( میں)

یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟

تفسير
کے بارے میں معلومات :
النازعات
القرآن الكريم:النازعات
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):An-Nazi'at
سورہ نمبر:79
کل آیات:46
کل کلمات:197
کل حروف:753
کل رکوعات:2
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:81
آیت سے شروع:5712