اِنَّهَا تَرْمِىْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ
Indeed it
إِنَّهَا
بیشک وہ
throws up
تَرْمِى
پھینکے گی
sparks
بِشَرَرٍ
چنگاریاں
as the fortress
كَٱلْقَصْرِ
محل جیسی
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
English Sahih:
Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
بیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہے
احمد علی Ahmed Ali
بے شک وہ محل جیسے انگارے پھینکے گی
أحسن البيان Ahsanul Bayan
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں (۱)
۳۲۔۱اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
وہ (دوزخ) اونچے مَحلوں کی مانند انگارے پھینکتی ہے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
وہ ایسے انگارے پھینک رہا ہے جیسے کوئی محل
طاہر القادری Tahir ul Qadri
بیشک وہ (دوزخ) اونچے محل کی طرح (بڑے بڑے) شعلے اور چنگاریاں اڑاتی ہے،