أَوْ
یا
زِدْ
زیادہ بڑھا دو
عَلَيْهِ
اس پر
وَرَتِّلِ
اور آہستہ آہستہ پڑھو
ٱلْقُرْءَانَ
قرآن کو
تَرْتِيلًا
آہستہ آہستہ پڑھنا
یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو، اور قرآن کو خوب ٹھیر ٹھیر کر پڑھو
إِنَّا
بیشک ہم
سَنُلْقِى
عنقریب ہم ڈالیں گے
عَلَيْكَ
آپ پر
قَوْلًا
بات۔
ثَقِيلًا
بھاری ۔ بوجھل
ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں
إِنَّ
بیشک
نَاشِئَةَ
اٹھنا
ٱلَّيْلِ
رات کا
هِىَ
وہ
أَشَدُّ
زیادہ شدید ہے
وَطْـًٔا
کچلنے میں
وَأَقْوَمُ
اور زیادہ درست ہے
قِيلًا
بات میں
درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے
إِنَّ
بیشک
لَكَ
آپ کے لیے
فِى
میں
ٱلنَّهَارِ
دن
سَبْحًا
مصروفیات میں
طَوِيلًا
طویل۔ لمبی
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں
وَٱذْكُرِ
اور ذکر کرو
ٱسْمَ
نام
رَبِّكَ
اپنے رب کا
وَتَبَتَّلْ
اور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤ
إِلَيْهِ
اس کی طرف
تَبْتِيلًا
منقطع ہوجانا۔ کٹ جانا
اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو
رَّبُّ
رب
ٱلْمَشْرِقِ
مشرق کا
وَٱلْمَغْرِبِ
اور مغرب کا
لَآ
نہیں
إِلَٰهَ
کو ئی الہ برحق
إِلَّا
مگر
هُوَ
وہی
فَٱتَّخِذْهُ
پس بنا لو اس کو
وَكِيلًا
کارساز
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لو
وَٱصْبِرْ
اور صبر کرو
عَلَىٰ
اس پر
مَا
جو
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
وَٱهْجُرْهُمْ
اور چھوڑ دو ان کو
هَجْرًا
چھوڑنا
جَمِيلًا
اچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سے
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاؤ
القرآن الكريم: | المزمل |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Muzzammil |
سورہ نمبر: | 73 |
کل آیات: | 20 |
کل کلمات: | 285 |
کل حروف: | 838 |
کل رکوعات: | 2 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 3 |
آیت سے شروع: | 5475 |