ثُمَّ
پھر
فِى
میں
سِلْسِلَةٍ
ایک زنجیر (میں)
ذَرْعُهَا
پیمائش اس کی
سَبْعُونَ
ستر
ذِرَاعًا
گز ہے
فَٱسْلُكُوهُ
پس داخل کرو اس کو
پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
كَانَ
تھا
لَا
نہیں
يُؤْمِنُ
ایمان رکھتا
بِٱللَّهِ
اللہ پر
ٱلْعَظِيمِ
جو بڑا ہے
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا
وَلَا
اور نہیں
يَحُضُّ
ترغیب دیتا تھا
عَلَىٰ
اوپر
طَعَامِ
کھلانے کے
ٱلْمِسْكِينِ
مسکین کے
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا
فَلَيْسَ
تو نہیں ہے
لَهُ
اس کے لیے
ٱلْيَوْمَ
آج
هَٰهُنَا
یہاں
حَمِيمٌ
کوئی ولی دوست
لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہے
وَلَا
اور نہ
طَعَامٌ
کوئی کھانا
إِلَّا مِنْ
مگر
غِسْلِينٍ
پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا
لَّا
نہیں
يَأْكُلُهُۥٓ
کھائیں گے اس کو
إِلَّا
مگر
ٱلْخَٰطِـُٔونَ
خطا کار
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
فَلَآ
پس نہیں
أُقْسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِمَا
ساتھ اس کے
تُبْصِرُونَ
جو تم دیکھتے ہو
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو