ثُمَّ
پھر
إِنَّكُمْ
بیشک تم
أَيُّهَا
اے
ٱلضَّآلُّونَ
گمراہو
ٱلْمُكَذِّبُونَ
جھٹلانے والو
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!
لَءَاكِلُونَ
البتہ کھانے والے ہو
مِن
سے
شَجَرٍ
ایک درخت
مِّن
کے
زَقُّومٍ
زقوم
تم شجر زقوم کی غذا کھانے والے ہو
فَشَٰرِبُونَ
پھر پینے والے ہو
عَلَيْهِ
اس پر
مِنَ
میں سے
ٱلْحَمِيمِ
کھولتے پانی
اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی
فَشَٰرِبُونَ
پھر پینے والے ہو
شُرْبَ
پینا
ٱلْهِيمِ
پیاسے اونٹ کی طرح کا
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
هَٰذَا
یہ ہے
نُزُلُهُمْ
مہمانی ان کی
يَوْمَ
دن
ٱلدِّينِ
جزا سزا کے
یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روز جزا میں
نَحْنُ
ہم نے
خَلَقْنَٰكُمْ
پیدا کیا ہم نے تم کو
فَلَوْلَا
پس کیوں نہیں
تُصَدِّقُونَ
تم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے؟
أَفَرَءَيْتُم
کیا بھلا دیکھا تم نے
مَّا
جو
تُمْنُونَ
نطفہ تم ٹپکاتے ہو
کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
ءَأَنتُمْ
کیا تم
تَخْلُقُونَهُۥٓ
تم پیدا کرتے ہو اس کو
أَمْ
یا
نَحْنُ
ہم ہیں
ٱلْخَٰلِقُونَ
جو پیدا کرنے والے ہیں
اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟
نَحْنُ
ہم نے
قَدَّرْنَا
تقسیم کی ہم نے
بَيْنَكُمُ
تمہارے درمیان
ٱلْمَوْتَ
موت
وَمَا
اور نہیں
نَحْنُ
ہم
بِمَسْبُوقِينَ
ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے، اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیں