فَسَلَٰمٌ
تو سلام ہے
لَّكَ
تیرے لیے
مِنْ
میں سے ہو
أَصْحَٰبِ
والوں
ٱلْيَمِينِ
دائیں ہاتھ
تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے
وَأَمَّآ
اور لیکن
إِن
اگر
كَانَ
ہے
مِنَ
میں سے
ٱلْمُكَذِّبِينَ
جھٹلانے والوں
ٱلضَّآلِّينَ
بہکے ہوئے لوگوں میں سے
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو
فَسَبِّحْ
پس تسبیح کیجیے
بِٱسْمِ
نام کی
رَبِّكَ
اپنے رب
ٱلْعَظِيمِ
عظیم کے
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو