إِذَا
جب
وَقَعَتِ
واقع ہوجائے گی
ٱلْوَاقِعَةُ
واقع ہونے والی (قیامت)
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
لَيْسَ
نہیں ہے
لِوَقْعَتِهَا
اس کا واقعہ ہونا
كَاذِبَةٌ
کوئی جھوٹ
تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا
وَبُسَّتِ
اور اڑا دیئے جائیں گے
ٱلْجِبَالُ
پہاڑ
بَسًّا
اڑا دیا جانا
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
فَكَانَتْ
تو ہوجائیں گے
هَبَآءً
باریک خاک۔ گرد و غبار
مُّنۢبَثًّا
منتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہوا
کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
وَكُنتُمْ
اور ہوجاؤ گے تم
أَزْوَٰجًا
جماعتوں میں۔ گروہوں میں
ثَلَٰثَةً
تین
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
فَأَصْحَٰبُ
پس ہیں والے
ٱلْمَيْمَنَةِ
دائیں ہاتھ
مَآ
کیا
أَصْحَٰبُ
والے
ٱلْمَيْمَنَةِ
دائیں ہاتھ
دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی) کا کیا کہنا
وَأَصْحَٰبُ
اور والے
ٱلْمَشْـَٔمَةِ
بائیں ہاتھ
مَآ
کیا ہیں
أَصْحَٰبُ
والے
ٱلْمَشْـَٔمَةِ
بائیں ہاتھ
اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں (کی بد نصیبی کا) کا کیا ٹھکانا
وَٱلسَّٰبِقُونَ
اور آگے بڑھنے والے
ٱلسَّٰبِقُونَ
آگے بڑھنے والے ہیں
اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیں
القرآن الكريم: | الواقعة |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Waqi'ah |
سورہ نمبر: | 56 |
کل آیات: | 96 |
کل کلمات: | 378 |
کل حروف: | 1703 |
کل رکوعات: | 3 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 46 |
آیت سے شروع: | 4979 |