إِنَّ
بیشک
عَذَابَ
عذاب
رَبِّكَ
تیرے رب کا
لَوَٰقِعٌ
البتہ واقع ہونے والا ہے
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
يَوْمَ
جس دن
تَمُورُ
پھٹ جائے گا۔ لرزے گا،
ٱلسَّمَآءُ
آسمان
مَوْرًا
لرزنا۔ ڈگمگانا
وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا
القرآن الكريم: | الطور |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | At-Tur |
سورہ نمبر: | 52 |
کل آیات: | 49 |
کل کلمات: | 320 |
کل حروف: | 1500 |
کل رکوعات: | 2 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 76 |
آیت سے شروع: | 4735 |