Skip to main content

وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ ۙ

And when
وَإِذَا
اور جب
I am ill
مَرِضْتُ
میں بیمار ہوتا ہوں
then He
فَهُوَ
تو وہی
cures me
يَشْفِينِ
شفا دیتا ہے مجھ کو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

English Sahih:

And when I am ill, it is He who cures me.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

احمد علی Ahmed Ali

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے (١)

٨٠۔١ بیماری کو دور کر کے شفا عطا کرنے والا بھی وہی ہے یعنی دواؤں میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے۔ ورنہ دوائیں بھی بے اثر ثابت ہوتی ہیں بیماری بھی اگرچہ اللہ کے حکم اور مشیت سے ہی آتی ہے لیکن اس کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی بلکہ اپنی طرف کی یہ گویا اللہ کے ذکر میں اس کے ادب واحترام کے پہلو کو ملحوظ رکھا۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اور جب بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی شفا بھی دیتا ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے،