Skip to main content

وَ الَّذِىْ هُوَ يُطْعِمُنِىْ وَيَسْقِيْنِۙ

And the One Who
وَٱلَّذِى
اور وہ رب
[He]
هُوَ
جو
gives me food
يُطْعِمُنِى
کھلاتا ہے مجھ کو
and gives me drink
وَيَسْقِينِ
اور وہ پلاتا ہے مجھ کو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

English Sahih:

And it is He who feeds me and gives me drink.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

احمد علی Ahmed Ali

اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

وہی مجھے کھلاتا پلاتا ہے (١)

٧٩۔١ یعنی بہت سے اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا وہی اللہ ہے

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور وہ جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا بھی۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

وہی کھانادیتا ہے اور وہی پانی پلاتا ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے،