Skip to main content

قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَاۤءَنَا كَذٰلِكَ يَفْعَلُوْنَ

They said
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
"Nay
بَلْ
بلکہ
but we found
وَجَدْنَآ
پایا ہم نے
our forefathers
ءَابَآءَنَا
اپنے آباؤ اجداد کو
like that -
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
doing"
يَفْعَلُونَ
وہ کرتے تھے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

انہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے"

English Sahih:

They said, "But we found our fathers doing thus."

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

انہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے"

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

بولے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا،

احمد علی Ahmed Ali

کہنے لگے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے پایا ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم نے تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا (١)

٧٤۔١ جب وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سوال کا کوئی معقول جواب نہیں دے سکے تو یہ کہہ کر چھٹکارا حاصل کر لیا۔ کہ ہمارے آبا و اجداد سے یہی کچھ ہوتا آرہا ہے، ہم اسے نہیں چھوڑ سکتے۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

انہوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتے پایا ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

ان لوگوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ داداکو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

وہ بولے: (یہ تو معلوم نہیں) لیکن ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا تھا،