تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِيْمٍۙ
They descend
تَنَزَّلُ
اترتے ہیں
upon
عَلَىٰ
اوپر
every
كُلِّ
ہر
liar
أَفَّاكٍ
بہت جھوٹے
sinful
أَثِيمٍ
، بہت گناہ گار
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں
English Sahih:
They descend upon every sinful liar.
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
اترتے ہیں بڑے بہتان والے گناہگار پر
احمد علی Ahmed Ali
ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں
أحسن البيان Ahsanul Bayan
وہ ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں (١)
٢٢٢۔١ یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گنہگاروں (یعنی کاہنوں، نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیاء صالحین پر۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
وہ ہر جھوٹ گھڑنے والے گنہگار پر اترتے ہیں۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
وہ ہر جھوٹے اور بدکردار پر نازل ہوتے ہیں
طاہر القادری Tahir ul Qadri
وہ ہر جھوٹے (بہتان طراز) گناہگار پر اترا کرتے ہیں،