اَفَرَءَيْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِيْنَۙ
Then have you seen
أَفَرَءَيْتَ
کیا بھلا دیکھا تم نے
if
إِن
اگر
We let them enjoy
مَّتَّعْنَٰهُمْ
فائدہ دیں ہم ان کو
(for) years
سِنِينَ
کئی سال
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
تم نے کچھ غور کیا، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مُہلت بھی دے دیں
English Sahih:
Then have you considered if We gave them enjoyment for years.
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
تم نے کچھ غور کیا، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مُہلت بھی دے دیں
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
بھلا دیکھو تو اگر کچھ برس ہم انہیں برتنے دیں
احمد علی Ahmed Ali
بھلا دیکھ اگر ہم انہیں چند سال فائدہ اٹھانے دیں
أحسن البيان Ahsanul Bayan
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائدہ اٹھانے دیا۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائده اٹھانے دیا
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
کیا تم دیکھتے ہو کہ اگر ہم انہیں کئی سال تک فائدہ اٹھانے کا موقع دیں۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
کیا تمہیں نہیں معلوم کہ ہم انہیں کئی سال کی مہلت دے دیں
طاہر القادری Tahir ul Qadri
بھلا بتائیے اگر ہم انہیں برسوں فائدہ پہنچاتے رہیں،