اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِيْنَۙ
Not
إِنْ
نہیں
(is) this
هَٰذَآ
یہ
but
إِلَّا
مگر
(the) custom
خُلُقُ
عادت
(of) the former (people)
ٱلْأَوَّلِينَ
پہلوں کی
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
یہ باتیں تو یوں ہی ہوتی چلی آئی ہیں
English Sahih:
This is not but the custom of the former peoples,
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
یہ باتیں تو یوں ہی ہوتی چلی آئی ہیں
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
یہ تو نہیں مگر وہی اگلوں کی ریت
احمد علی Ahmed Ali
یہ تو بس پہلے لوگوں کی ایک عادت ہے
أحسن البيان Ahsanul Bayan
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے (١)
١٣٧۔١ یعنی وہی باتیں ہیں جو پہلے بھی لوگ کرتے آئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ ہم جس دین اور عادات و روایات پر قائم ہیں، وہ وہی ہیں جن پر ہمارے آباء و اجداد کار بند رہے، مطلب دونوں سورتوں میں یہ ہے کہ ہم آبائی مذہب کو نہیں چھوڑ سکتے۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
یہ (ڈراوا) تو بس اگلے لوگوں کی عادت ہے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
یہ ڈرانا دھمکانا تو پرانے لوگوں کی عادت ہے
طاہر القادری Tahir ul Qadri
یہ (اور) کچھ نہیں مگر صرف پہلے لوگوں کی عادات (و اطوار) ہیں (جنہیں ہم چھوڑ نہیں سکتے)،