Skip to main content

اِنْ اَنَاۡ اِلَّا نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌۗ

Not
إِنْ
نہیں
I am
أَنَا۠
میں
but
إِلَّا
مگر
a warner
نَذِيرٌ
ڈرانے والا،
clear"
مُّبِينٌ
کھلم کھلا

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں"

English Sahih:

I am only a clear warner."

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں"

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

میں تو نہیں مگر صاف ڈر سنانے والا

احمد علی Ahmed Ali

میں تو بس کھول کر ڈرانے والا ہوں

أحسن البيان Ahsanul Bayan

میں تو صاف طور پر ڈرا دینے والا ہوں (١)

١١٥۔١ پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، کمینہ ہو یا حقیر۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

میں تو صرف ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

میں تو صرف واضح طور پر عذاب الٰہی سے ڈرانے والا ہوں

طاہر القادری Tahir ul Qadri

میں تو فقط کھلا ڈر سنانے والا ہوں،