Skip to main content
bismillah
طه
ط۔ ہ

طٰہٰ

تفسير
مَآ
نہیں
أَنزَلْنَا
نازل کیا ہم نے
عَلَيْكَ
آپ پر
ٱلْقُرْءَانَ
قرآن
لِتَشْقَىٰٓ
تاکہ آپ مشکل میں پڑجائیں

ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ

تفسير
إِلَّا
مگر
تَذْكِرَةً
ایک نصیحت
لِّمَن
اس کے لیے
يَخْشَىٰ
جو ڈرتا ہو

یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے

تفسير
تَنزِيلًا
نازل کردہ ہے
مِّمَّنْ
اس کی طرف سے جس نے
خَلَقَ
بنایا
ٱلْأَرْضَ
زمین کو
وَٱلسَّمَٰوَٰتِ
اور آسمانوں کو
ٱلْعُلَى
بلند (بلند آسمانوں کو

نازل کیا گیا ہے اُس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو

تفسير
ٱلرَّحْمَٰنُ
جو رحمن ہے
عَلَى
پر
ٱلْعَرْشِ
عرش (پر)
ٱسْتَوَىٰ
وہ مستوی ہے

وہ رحمان (کائنات کے) تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہے

تفسير
لَهُۥ
اس کے لیے ہے
مَا
جو
فِى
میں
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو
فِى
میں
ٱلْأَرْضِ
زمین میں ہے
وَمَا
اور جو
بَيْنَهُمَا
ان کے درمیان ہے
وَمَا
اور جو
تَحْتَ
نیچے ہے
ٱلثَّرَىٰ
زمین کے۔ مٹی کے

مالک ہے اُن سب چیزوں کا جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور جو زمین و آسمان کے درمیان میں ہیں اور جو مٹی کے نیچے ہیں

تفسير
وَإِن
اور اگر
تَجْهَرْ
تم پکار کر کہو
بِٱلْقَوْلِ
بات کو
فَإِنَّهُۥ
تو بیشک وہ
يَعْلَمُ
جانتا ہے
ٱلسِّرَّ
راز کو
وَأَخْفَى
اور زیادہ خفیہ بات کو

تم چاہے اپنی بات پکار کر کہو، وہ تو چپکے سے کہی ہوئی بات بلکہ اس سے مخفی تر بات بھی جانتا ہے

تفسير
ٱللَّهُ
اللہ تعالیٰ
لَآ
نہیں
إِلَٰهَ
کوئی الہ برحق
إِلَّا
مگر
هُوَۖ
وہی
لَهُ
اس کے لیے ہیں
ٱلْأَسْمَآءُ
نام
ٱلْحُسْنَىٰ
اچھے اچھے

وہ اللہ ہے، اس کے سوا کوئی خدا نہیں، اس کے لیے بہترین نام ہیں

تفسير
وَهَلْ
اور کیا
أَتَىٰكَ
آئی تیرے پاس
حَدِيثُ
بات
مُوسَىٰٓ
موسیٰ کی

اور تمہیں کچھ موسیٰؑ کی خبر بھی پہنچی ہے؟

تفسير
إِذْ
جب
رَءَا
اس نے دیکھا
نَارًا
آگ ہے
فَقَالَ
تو کہا
لِأَهْلِهِ
اپنے گھروالوں سے
ٱمْكُثُوٓا۟
ٹھہرو
إِنِّىٓ
بیشک میں نے
ءَانَسْتُ
پائی ہے۔ دیکھی ہے۔ میں مانوس ہوا ہوں
نَارًا
ایک آگ سے
لَّعَلِّىٓ
شاید کہ میں
ءَاتِيكُم
لاؤں تمہارے پاس
مِّنْهَا
اس میں سے
بِقَبَسٍ
کوئی شعلہ۔ انگارہ
أَوْ
یا
أَجِدُ
میں پاؤں
عَلَى
پر
ٱلنَّارِ
آگ پر
هُدًى
کوئی رہنمائی

جب کہ اس نے ایک آگ دیکھی اور اپنے گھر والوں سے کہا کہ " ذرا ٹھیرو، میں نے ایک آگ دیکھی ہے، شاید کہ تمہارے لیے ایک آدھ انگارا لے آؤں، یا اِس آگ پر مجھے (راستے کے متعلق) کوئی رہنمائی مل جائے"

تفسير
کے بارے میں معلومات :
طٰہٰ
القرآن الكريم:طه
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Taha
سورہ نمبر:20
کل آیات:135
کل کلمات:1641
کل حروف:5242
کل رکوعات:8
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:45
آیت سے شروع:2348