Skip to main content

وَحَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ رَّجِيْمٍۙ

And We have protected it
وَحَفِظْنَٰهَا
اور حفاظت کی ہم نے اس کی
from
مِن
سے
every
كُلِّ
ہر
devil
شَيْطَٰنٍ
شیطان
accursed
رَّجِيمٍ
مردود (سے)

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا

English Sahih:

And We have protected it from every devil expelled [from the mercy of Allah]

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور اسے ہم نے ہر شیطان مردود سے محفوظ رکھا

احمد علی Ahmed Ali

اور ہم نے اسے ہرشیطان مردود سے محفوظ رکھا

أحسن البيان Ahsanul Bayan

اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے (١)

١٧۔١ رجیم مرجوم کے معنی میں ہے رَجْم کے معنی ہیں سنگسار کرنا یعنی پتھر مارنے کے ہیں۔ شیطان کو رجیم اس لئے کہا گیا ہے کہ یہ سب آسمان کی طرف جانے کی کوشش کرتا ہے تو آسمان سے شہاب ثاقب اس پر ٹوٹ کر گرتے ہیں، پھر رجیم ملعون و مردود کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، کیونکہ جسے سنگسار کیا جاتا ہے اسے ہر طرف سے لعنت ملامت بھی کی جاتی ہے۔ یہاں اللہ تعالٰی نے یہی فرمایا ہے کہ ہم نے آسمانوں کی حفاظت فرمائی ہر شیطان رجیم سے۔ یعنی ان ستاروں کے ذریعے سے، کیونکہ یہ شیطان کو مار بھاگنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور ہم نے اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ کر دیا۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اور ہر شیطان رجیم سے محفوظ بنادیا

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور ہم نے اس (آسمانی کائنات کے نظام) کو ہر مردود شیطان (یعنی ہر سرکش قوت کے شرانگیز عمل) سے محفوظ کر دیا،