قُلْ
کہہ دیجئے
أَعُوذُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ
رب کی
ٱلنَّاسِ
انسانوں کے
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب
مِن
سے
شَرِّ
شر
ٱلْوَسْوَاسِ
وسوسہ ڈالنے والے
ٱلْخَنَّاسِ
بار بار پلٹ کر آنے والے کے
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے
ٱلَّذِى
وہ جو
يُوَسْوِسُ
وسوسہ ڈالتا ہے
فِى
میں
صُدُورِ
سینوں
ٱلنَّاسِ
انسانوں کے
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
القرآن الكريم: | الناس |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | An-Nas |
سورہ نمبر: | 114 |
کل آیات: | 6 |
کل کلمات: | 20 |
کل حروف: | 79 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 21 |
آیت سے شروع: | 6230 |