قُلْ
کہہ دیجئے
أَعُوذُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ
رب کی
ٱلْفَلَقِ
صبح کے
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
وَمِن
اور سے
شَرِّ
شر
غَاسِقٍ
اندھیرا کرنے والی کے
إِذَا
جب
وَقَبَ
وہ داخل ہوجائے
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
وَمِن
اور سے
شَرِّ
شر
ٱلنَّفَّٰثَٰتِ
پھونکنے والیوں کے
فِى
میں
ٱلْعُقَدِ
گرہوں (میں)
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
القرآن الكريم: | الفلق |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Falaq |
سورہ نمبر: | 113 |
کل آیات: | 5 |
کل کلمات: | 23 |
کل حروف: | 74 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 20 |
آیت سے شروع: | 6225 |