لَمْ
نہ
يَلِدْ
اس نے جنا
وَلَمْ
اور نہ
يُولَدْ
وہ جنا گیا
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
وَلَمْ
اور نہیں
يَكُن
ہے
لَّهُۥ
اس کے لئے
كُفُوًا
برابر کا
أَحَدٌۢ
کوئی ایک بھی
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے
القرآن الكريم: | الإخلاص |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Ikhlas |
سورہ نمبر: | 112 |
کل آیات: | 4 |
کل کلمات: | 15 |
کل حروف: | 48 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 22 |
آیت سے شروع: | 6221 |