تَبَّتْ
ٹوٹ گئے
يَدَآ
دونوں ہاتھ
أَبِى
ابو
لَهَبٍ
لہب کے
وَتَبَّ
اور وہ ہلاک ہوا
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
مَآ
نہ
أَغْنَىٰ
کام آیا
عَنْهُ
اس کو
مَالُهُۥ
اس کا مال
وَمَا
اور جو
كَسَبَ
اس نے کمایا
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
سَيَصْلَىٰ
عنقریب وہ داخل ہوگا
نَارًا
آگ میں
ذَاتَ
والی
لَهَبٍ
شعلے (والی)
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
وَٱمْرَأَتُهُۥ
اور اس کی بیوی
حَمَّالَةَ
اٹھانے والی
ٱلْحَطَبِ
لکڑی کے گٹھے کو
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
فِى
میں
جِيدِهَا
اس کی گردن میں ہوگی
حَبْلٌ
رسی
مِّن
کی
مَّسَدٍۭ
مونجھ کی
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی
القرآن الكريم: | المسد |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Lahab |
سورہ نمبر: | 111 |
کل آیات: | 5 |
کل کلمات: | 20 |
کل حروف: | 77 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 6 |
آیت سے شروع: | 6216 |