إِذَا
جب
جَآءَ
آگئی
نَصْرُ
مدد
ٱللَّهِ
اللہ کی
وَٱلْفَتْحُ
اور فتح
جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے
وَرَأَيْتَ
اور تم نے دیکھا
ٱلنَّاسَ
لوگوں کو
يَدْخُلُونَ
داخل ہو رہے ہیں
فِى
میں
دِينِ
دین (میں)
ٱللَّهِ
اللہ کے
أَفْوَاجًا
فوج در فوج
اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ
تو تسبیح کرو
بِحَمْدِ
حمد کے ساتھ
رَبِّكَ
اپنے رب کی
وَٱسْتَغْفِرْهُۚ
اور بخشش مانگو اس سے
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
كَانَ
ہے
تَوَّابًۢا
توبہ قبول کرنے والا
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
القرآن الكريم: | النصر |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | An-Nasr |
سورہ نمبر: | 110 |
کل آیات: | 3 |
کل کلمات: | 17 |
کل حروف: | 77 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مدینہ منورہ |
ترتیب نزولی: | 114 |
آیت سے شروع: | 6213 |