إِنَّ
بیشک
ٱلْإِنسَٰنَ
تمام انسان
لَفِى
البتہ میں
خُسْرٍ
نقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
إِلَّا
سوائے
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے
ءَامَنُوا۟
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے ے کام کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
اچھے
وَتَوَاصَوْا۟
اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلْحَقِّ
حق کی
وَتَوَاصَوْا۟
اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلصَّبْرِ
صبر کی
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے
القرآن الكريم: | العصر |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-'Asr |
سورہ نمبر: | 103 |
کل آیات: | 3 |
کل کلمات: | 14 |
کل حروف: | 68 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 13 |
آیت سے شروع: | 6176 |